Browsing Category

آرٹیکلز

حضرت نوح علیہ السلام

حضرت نوح علیہ السلام کی عمر تقریباً 950 سال تھی وہ جس جھونپڑی میں رہتے تھے وہ اتنی چھوٹی تھی کہ جب آپ سوتے تو آدھا جسم اندر اور آدھا جسم باہر ہوتا جب حضرت عزرائیل علیہ السلام روح قبض کرنے آئے تو پوچھا: آپ نے اتنے سال اس جھونپڑی میں گزار…

شادی کی رات بیوی کو چھوڑ کر عبادت میں مشغول ہوگئے تو

حضوراکرم ؐ مسجدمیں تشریف فرماتھے توآپ ؐ نے کہاکہ اس درواز ے سے ایک جنتی آنے والاہےتوتھوڑی دیربعدایک انصاری صحابی داڑھی میں وضوکاتازہ پانی لگاہواورالٹےہاتھ میں جوتاپکڑاہواداخل ہوئے اگلے دن پھرآپ ؐ نے فرمایاکہ اس دروازے سے ایک جنتی داخل…

ناکام محبت اصلی محبت ہے

ایک لڑکا ایک لڑکی سے بے انتہا محبت کرتا تھا، یہ آج کی بات نہ تھی وہ تو سالوں سے اس کے عشق میں پاگل تھا۔ پورا محلہ جانتا تھا کہ اس لڑکے کو اس لڑکی سے پیار تھا۔ وہ لڑکا اتنا صاف اور پاک عشق کرتا تھا کہ اسے سچ مچ محسوس ہوتا تھا کہ ان کا…

ایک شخص حضرت علی ؓ کے پاس آیا

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک شخص آتا ہے اورعرض کرتا ہے۔ اے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجھے رات کو نیند ٹھیک سے نہیں ہے آتی رات کو سو نہیں ہو پاتا اور صبح جب اٹھتا ہوں تو پورے جسم میں درد سا رہتا ہے اور وہ درد بڑھتا رہتا ہے جب…