نبی کریم ﷺ نے تلبینہ

ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﮐﮯ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺣﮑﻢ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻏﻢ ﮐﻮ ﺍُﺗﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮﯾﻮﮞ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ…

جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی فضیلت

جمعہ کا دن ہفتے کے ساتوں دنوں میں سب سے زیادہ افضل اور مبارک دن ہے ، خصوصی طور پر رسول اکرم ﷺ پر درود بھیجنے کی کچھ اور ہی فضیلت ہے بلاشبہ درود شریف ایک فضیلت والا عمل ہے ۔ اللہ رب العزت نے جو مقام حضور ﷺ کو عطائے فرمایا ہے اتنا مقام کسی…

لڑکی کی دو شرطیں

ماحول کا اثر۔۔۔ایک صاحب تھے جو شادی کی تلاش میں کہیں لمبے نکل گئے اور شادی کی عمر نکل گئی۔ آخر ایک لڑکی پسند آ گئی تو رشتہ بھیج دیا۔ لڑکی نے دو شرطیں رکھیں اور شادی پر تیار ہوگئی۔ پہلی یہ کہ ہمیشہ جوانوں میں بیٹھو گے۔ دوسرے یہ کہ ہمیشہ…

حضرت نوح علیہ السلام

حضرت نوح علیہ السلام کی عمر تقریباً 950 سال تھی وہ جس جھونپڑی میں رہتے تھے وہ اتنی چھوٹی تھی کہ جب آپ سوتے تو آدھا جسم اندر اور آدھا جسم باہر ہوتا جب حضرت عزرائیل علیہ السلام روح قبض کرنے آئے تو پوچھا: آپ نے اتنے سال اس جھونپڑی میں گزار…

شادی کی رات بیوی کو چھوڑ کر عبادت میں مشغول ہوگئے تو

حضوراکرم ؐ مسجدمیں تشریف فرماتھے توآپ ؐ نے کہاکہ اس درواز ے سے ایک جنتی آنے والاہےتوتھوڑی دیربعدایک انصاری صحابی داڑھی میں وضوکاتازہ پانی لگاہواورالٹےہاتھ میں جوتاپکڑاہواداخل ہوئے اگلے دن پھرآپ ؐ نے فرمایاکہ اس دروازے سے ایک جنتی داخل…