کرونا کے بڑھتے کیسز! NCOC کے اہم فیصلے، 7 نومبر کو کیا ہونے جا رہا ہے؟ بڑا فیصلہ کر لیا گیا

0

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کرونا کے بڑھتے کیسز این سی او سی نے بڑے فیصلے کر لیے ہیں۔


این سی او سی کے فیصلوں سے متعلق خبر بریک کی معروف اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے۔


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے پیغام میں غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ ’’کرونا کے بڑھتے کیسز؛ NCOC کے اہم بڑے فیصلے!20نومبر سے گھروں کے اندر یا بند جگہوں پر شادیوں پر پابندی! صرف کھلی جگہ پر 1000مہمان کیساتھ شادی کی اجازت ہو گی!!‘‘۔


ایک اور پیغام میں غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ ’’7 نومبر سے تمام پبلک / پرائیوٹ اداروں میں 50 فیصد سٹاف کو گھر سے کام کرنا ہو گا۔ NCOC کا فیصلہ ‘‘۔






شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.