کون سا سرمایہ کار سب سے زیادہ متاثر ہوا ؟ تشویشناک صورتحال پیدا ہو گئی – Hassan Nisar Official Urdu News Website

0

لندن (ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے بعد ریٹیل بزنس کے شعبہ میں بڑے سرمایہ کار کی نسبت چھوٹے دکاندار آسانی سے سرمایہ کاری کر رہے ہیں ۔ لوکل ڈیٹا کمپنی (ایل ڈی سی) اور اکاؤنٹینسی فرم پی ڈبلیو سی کے مارکیٹ سروے کے مطابق سال 2020 کے ابتدائی مہینوں میں ہائی سٹریٹس کے بڑے 6001 چین


سٹورز کو بندش کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ایل ڈی سی کے تجزیے کے مطابق چھوٹے خود مختار سیکٹرز میں بندش کے اعداد نسبتاً ایک تہائی کمی کے ساتھ 1833 دیکھنے کو ملے۔ ایک بیان میں ایل ڈی سی میں ریٹیل اینڈ سٹریٹیجک پارٹنرشپ سربراہ لوسی سٹینٹن کا کہنا تھا کہ پچھلے چند ماہ کے دوران ریٹیل اینڈ ہاسپٹیلٹی سیکٹرز دونوں کو سامایہ کاری میں مشکلات کا سامنا رہا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کاروبار کا یہ تسلسل آزاد اور چھوٹے چین سیکٹرز میں کم رہا اور ان کی پرفامنس لارج سکیل کے مقابلے میں بہتر رہی ۔








شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.