شوگر کے مریضوں کے لیے بڑی خوشخبری ان کرشماتی پتوں کو اُبال کر پینے سے شوگر اتنی تیزی سے کم ہوگی کہ۔ بس خرچ کچھ نہیں اور فائدہ لاکھوں کا، ایک بار آزما کر ضرور دیکھیں

0

 

آم کے پتے ضروری وٹامنز اور نیوٹریشن سے بھرپورہوتے ہیں جو کہ شوگر کے مریضوں کے لیے اس مرض کو کنٹرول کرنا آسان بنا دیتے ہیں۔ان پتوں میں موجود ایکسٹریکٹ انسولین کی تیاری اور گلوکوز کی تقسیم کو بہتر بناتا ہے جبکہ بلڈ شوگرلیول کو موثرطریقے سے مستحکم کرتا ہے۔

 

یہ پتے رات کو پیشاب کی کثرت، وزن میں غیر متوقع کمی اور نظر کی دھندلاہٹ کو بھی کم کرتے ہیں۔اگر کسی کو شوگر نہ ہو تو بھی یہ کرشماتی پتے طبی لحاظ سے انتہائی مفید ہیں جس کی وجہ اِن میں موجود اینٹی آکسڈنٹس کی بہت زیادہ مقدار ہے جو کہ جسم سے زہریلے مواد کے اخراج اور الرجی سے تحفظ دیتے ہیں۔

طریقہ استعمال:
دس سے پندرہ پتے پانی میں اُبال کر رات بھر کے لیے چھوڑدیں۔ نہارمنہ چائے کی شکل میں پی لیں۔
دو سے تین ماہ تک یہ عمل دھرانے پر ذیابیطس کے مرض کی شدت میں نمایاں کمی محسوس ہوگی۔

شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.