اظہر علی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار۔۔۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کون ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا

0

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اظہر علی قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ اب قومی ٹیسٹ ٹیم کی ذمہ داری بابر اعظم کو سونپی گئی ہے ۔اظہر علی کو کپتانی سے ہٹائے جانے کی خبریں پہلے ہی میڈ یا پر آرہی تھیں اور ان کی جگہ محمد رضوان کو کپتان بنائے جانے کی بھی باتیں رہی تھیں


تاہم اب پی سی بی نے اعلان کردیا ہے کہ بابر اعظم ہی ٹیسٹ ٹیم کی بھی کپتانی کریں گےجس کے بعد اب وہ تینوں فارمیٹ کے کپتان بن گئے ہیں ۔








شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.