خارجہ محاذ پر بڑی کامیابی ۔۔۔ ایرانی وزیرخارجہ جوادظریف کی پاکستان آمد، کتنے دن رکیں گے اور کیا فیصلے متوقع ہیں ؟ بھارت کی نیندیں حرام کر دینے والی خبر

0

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایرانی وزیرخارجہ جوادظریف 2 روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔ ایرانی وزیرخارجہ اعلیٰ سیاسی واقتصادی وفدکے ہمراہ پاکستان پہنچے ہیں۔ جواد ظریف کل وزیراعظم اوروزیرخارجہ سےملاقاتیں کریں گے۔


ایرانی وزیرخارجہ کی آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےبھی ملاقات ہوگی۔جوادظریف کےدورےسےپاک ایران تعلقات کومزید فروغ ملےگا ۔جوادظریف اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرسےبھی ملاقات کریں گے








شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.