یہ عمل آپ کیلئے نئے سال کا تحفہ ہے ، اسے ہرگز نظر اندا ز مت کریں

0













ہر انسان کسی نہ کسی پریشانی میں مبتلا ہے کہ کوئی مالی طور پرپریشان ہے ۔آیا کہ کسی ایسے عمل سے اگر نئے سال کا آغاز کیا جائے دوسرا ہمارا وقت پریشانیوں میں گزر جاتا ہے ۔آپ نے یہ عمل فجر کی نماز کے بعد سورۃ یٰسین اور سورۃ فجر پڑھنی ہے ۔

اسی دن ظہر کی نماز کے بعد سورۃ فتح پڑھنی ہے ۔اس کے بعد عصر کی نماز کے بعد سورۃ الانبیاء پڑھنی ہے ۔

مغرب کی نماز کے بعد سورۃ واقعہ پڑھنی ہے ۔ عشاء کی نماز کے بعد سورۃ سجدہ اور سورۃ ملک پڑھنی ہے ۔انشاء اللہ آپ کے ان عمل کو کرنے سےآپ کی پریشانیاں حل ہوجائیں گی ۔ جب دعا کرتے ہیں تو آخرت کیلئے بھی دعا کیا کریں۔ صرف دنیا کے بارے میں ہی نہ کی جائے ۔

اس وظیفے کے چند دن پڑھنے سے پریشان حال انسان کے لیے کوئی غیبی امداد حاصل ہوتی ہیں. پریشانی ختم ہوجاتی ہے اور رزق کی فراوانی شروع ہو جاتی ہے. ایسے دیکھتے ہی دیکھتے وہ شخص خاندان کا امیر آدمی کہلاتا ہے. لیکن انسان کو غافل کھی بھی نہیں رہنا چاہیے. مال و دولت پانے کا وظیفہ آسان عمل وظیفہ جو شخص بلاناغہ روز تین بار درود شریف (درود ابرہیمی) اور پھر 90 بار یّامّالِکُ اور آخر میں تین بار پھر درود شریف پڑھے گا.

اور گھر میں داخل ہونے پر سلام کرے گا۔ بے شک گھر میں کوئی بھی نہ ہو. چند دنوں بعد خدا کی رضا سے اس شخص کے لیے رزق کے دروازے کھول دیے جائے گے۔اور اتنا رزق ملے گا کہ اس کی نسلیں سنور جائے گی۔










شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.