اس وظیفہ کی ہربندے کوضرورت ہے

0













اگر آ پ اس عمل کو اپنے نیک مقصد کے لیے کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس عمل کو کرسکتے ہیں۔ بہت ہی مؤثرعمل ہے ۔ بہت ہی طاقت والا عمل ہے۔ آپ نے یہ عمل یہ وظیفہ کرنا اس طرح ہے کیونکہ یہ وظیفہ چلے کی صورت میں ہے۔ اور چلے کی صورت میں آپ اس طرح کرسکتے ہیں۔ اگر آپ روزانہ ایک تسبیح پڑھنا چاہتےہیں۔ تووہ بھی کرسکتے ہیں۔ چلے کی صورت میں آپ نے اس طرح یہ عمل کرنا ہوگا۔

یہ اللہ تعالیٰ کے جو دو صفاتی نام ہیں ۔ ان کو پڑھنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں۔ کہ لوگ آپ کی طرف متوجہ ہوں۔ آپ کی بات سنی جائے۔ آپ کی عز ت ہو۔ آپ کی محبت میں وہ گرفتار ہوجائے۔ تو آپ نے اس اسم کو چالیس دن کرنا ہے۔ یعنی کہ چالیس دن لگاتا ر کرنا ہے۔ یہاں پر ایک بات بتادیں۔ جو خواتین ہیں۔ جو اپنے مخصوص ایام میں اس عمل کو نہیں کرسکتے۔

وہ جہاں ان کی تعداد پوری ہوتی ہے۔ اسکے بعد جو ان کے مخصو ص ایام ہوتے ہیں۔ اس کے بعد اس وظیفہ کو آگے جار ی رکھ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر وہ بیس دن کرتی ہیں۔ اور پندرہ دن کرتی ہیں۔ ایک ہفتہ کرتی ہیں۔ اس کے بعد ان کے ایام آجاتے ہیں۔ تو باقی دن جو رہتے ہیں۔ وہ بعد میں بھی کرسکتی ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کے دوصفاتی نام ہیں ۔ ” یا ودود ، یا مجید” یہ دوصفاتی نام ہیں۔

آپ نے چالیس دن اس اسم کو بارہ ہزار پانچ سو مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے۔ چالیس دن پڑھیں گے ۔ اس کے بعد آپ نے تین دن ناغہ کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ یہی جو چلہ ہے بارہ ہزار پانچ سو والا پھرآپ نے چالیس دن کرنا ہے۔ دو چلے ہوگئے۔ پھر آپ نے تین دن ناغہ کرنا ہے۔ پھرآپ نے تیسرا چلہ مکمل کرناہے۔ اس کےبعد جب آپ یہ تینوں چلے مکمل کرلیں۔ پھرآپ نے روزانہ گیارہ سو مرتبہ اس عمل کو پڑھ لینا ہے۔

انشاءاللہ! ہر خاص وعام آپ کی طرف مائل ہوجائےگا۔ آپ لوگو ں کے دلوں میں چھا جائیں گے۔ اتنی اس وظیفہ میں برکت ہے۔ جس کیطرف آپ نظراٹھا کردیکھیں گے ۔ وہ آپ کی محبت میں مبتلا ہوجائے گا۔ وہ آپ کو اپنا سمجھنےلگے گا۔ یہ بہت ہی پیارا اور مبارک عمل ہے۔ جو لو گ ان صفاتی ناموں کے تین چلے کرلے۔ پھر خود سوچیں کہ اس بندے کی نظر میں کتنی طاقت ہوگی۔ وہ جس کیطر ف نظر اٹھا کردیکھےگا۔ وہ شخص تو بس پھر اس کا ہوگیا۔ اسی کی محبت میں گرفتار ہوگیا۔

اس کے علاوہ یہ وظیفہ میاں بیوی بھی کرسکتے ہیں۔ یعنی کسی شخص کی جو بیوی ہے۔ اس کو اپنا تابعدارکرنا چاہتا ہے۔ یعنی کہ وفادار رہے ۔ فرمانبردار رہے ۔ تو اس کو کرسکتا ہے۔ اسی طرح جو بیوی ہے وہ اپنے خاوند کےلیے بھی اس عمل کو کرسکتی ہے۔ اس کے لیے تھوڑا سامختلف ہے۔ اس عمل کو گیارہ روز کرنا ہے۔

اور اس عمل کو بارہ ہزار پانچ سو مرتبہ پڑھیں۔ اور آخری تھوڑی شیرنی یا پانی پر دم کرکے کھلا دے۔ یا پہلی رات کو عورت کے آتے ہی یہ عمل کرلیں۔ انشاءاللہ!ساری عمر فرمانبردار رہے گی۔










شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.