چار کام! اب بھی جادو ہو جا ئے! اس کا ذمہ دار میں ہو ں میں! جادو نظرِ بد ، جنات سے خلاصی۔ آپ پابندی سے یہ کام کر یں میں گارنٹی دیتا ہوں

0













ہمارے گھر میں جناتی اور ش ی ط ا ن کے اثرات ہیں اور ایسے ہی ہمیں بار بار نظرِ بد ہو جا تی ہے نظرِ بد کے شکار ہو تے ہیں پیارے سامعین و ناظرین ۔ چار کام میں آپ کو بتا دیتا ہوں اگر وہ آپ کام کر رہے ہیں اور اس کے بعد آپ پر جادو ہو جا ئے جنات کے اثرات ہو جا ئیں یا نظرِ بد ہو جا ئے اس کا ذمہ دار ہوں۔

سب سے پہلے نمبر پر آپ جب بھی گھر میں داخل ہوں تو دروازے کے پاس ٹھہر جا ئیں اور بسم اللہ الر حمن الر حیم پڑھ لیں یا دروازے سے داخل ہوں یا بیل دبا ئیں جب آپ بسم اللہ الر حیم الرحیم پڑھیں گے تو آپ کے ساتھ بن بلائے ایک بہت بڑے مہمانوں کا جو لشکر ہو تا ہے جنات و شیاط ین کا وہ رو کر آپ کے گھر سے نکل جا ئے گا کہتے ہیں اس بندے نے اللہ کا نام لے لیا ہے اللہ کو یاد کر لیا بسم اللہ پڑھ لی اب اس گھر میں ہماری کوئی جگہ نہیں ہے وہ روتے ہوئے چیختے ہوئے واپس ہو جا تے ہیں

اور یوں آپ جناتی اثرات سے محفوظ ہو جا تے ہیں اب گھر میں داخل ہو گئے ہیں اونچی آواز سے السلام علیکم یہ پڑھیں ۔ گھر میں کوئی بھی نہ ہو تو بھی سلام کر یں اور اس کے ساتھ ساتھ اگر گھر میں کوئی بھی نہ ہو تو سلام کا جواب خود دے دیں۔ بعض اوقات ایسا ہو تا ہے کہ گھر میں سب موجود ہو تے ہیں مگر جواب کوئی نہیں دیتا ہے۔ تو اس صورتحال میں آپ سلام کا جواب خود دے دیں۔

صبح صرف ایک مر تبہ سورۃ اخلاص پڑھیں یہ اس عمل کی اتنی بر کت ہو گی آپ کے گھر میں کبھی فاقہ نہیں آ ئے گا محتاجی نہیں آئے گی خیر و بر کت کا ہمیشہ نزول ہو گا اور اس کا فیض صرف آپ کے گھر پر نہیں ہو گا بلکہ آپ کے ہمسایوں کو بھی اس کا فائدہ ہو گا۔ اور ایسے ہی گھر سے نکلتے وقت السلام علیکم کہیں۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ ہمیشہ خیر سے جا ئیں گے ۔ خیر سے لوٹیں گے۔

دو کام ان میں خواتین بہت محنت کر تی ہیں۔ آپ نظرِ بد یا جناتی اثرات کا شکار ہو تے ہیں نا ۔ دو وجہ سے ہو تے ہیں پہلے نمبر پر آپ جب بھی کبھی کپڑے چینج کر یں تو کپڑے اتارنے سے پہلے ایک مر تبہ بسم اللہ الر حمٰن الر حیم پڑھ لیا کر یں اس کے پڑھنے کی وجہ سے آپ اور جنات کے درمیان ایک پردہ حائل ہو جا ئے گا ہو تا یہ ہے کہ جب خواتین یا مرد جب کپڑے چینج کر تے ہیں تو ان باتوں کا خیال نہیں رکھتیں۔










شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.