تین باداموں پر 11 مرتبہ یہ اسم پڑھ کر بچوں کو کھلا دیں

0

آج آپ کے ساتھ بہت خاص اور مجرب وظیفہ بتانے جارہے ہیں ۔ یہ وظیفہ بہت ہی کارآمد اور نہایت ہی آسان ہے ۔ آج جو وظیفہ آپ کو بتائیں گے یہ وظیفہ بہت طاقت ور اور پاورفل ہے۔ اس وظیفے کی بہت سی برکات ہیں۔ بہت ہی فضیلتیں ہیں۔ اور بہت ہی فوائد ہیں۔

آج کا وظیفہ تمام لوگوں کے لیے اہم اور نہایت مفید ہے۔ یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جوچاہتے ہیں کہ ان کادماغ کمپیوٹر جیسا تیز ہو۔ ان کے بچے پڑھائی میں فرسٹ پوزیشن حاصل کریں۔ ان کا حافظہ مضبوط ہو۔ وہ یہ وظیفہ ضرور کریں۔

انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ اپنے کرم سے ان پر ضرور مہربان ہوگا۔ جو وظیفہ آپ کو بتانے جارہے ہیں۔ اس کو آپ نے پورے یقین کے ساتھ کرنا ہے۔ یقین میں کسی قسم کی کمزوری نہیں ہونی چاہیے۔ انشاءاللہ!اللہ پاک آپ کا حافظہ ہمیشہ کے لیے مضبوط کردے گا۔ جب حافظہ مضبوط ہوگا توانسان قدم قدم پر کامیاب ہوسکتا ہے۔

آ پ کو وظیفہ بتا دیتے ہیں کہ آپ نے تین بادام کی گریاں لینی ہیں ۔ بادام کی گریاں اچھی ہونی چاہیے۔ یعنی گریوں میں کڑواہٹ نہیں ہونی چاہیے۔ آپ نے بادا م کی تین گریاں لینی ہیں۔ اور فجر کی نماز کے بعد یا عشاء کی نماز کے بعد کسی بھی وقت آپ نے گیارہ مرتبہ “یا ذوالجلا ل والاکرام ” پڑھ کر

ان تینوں باداموں کی گریوں پر دم کردیناہے۔ اس کے اول وآخر ایک ایک مرتبہ آپ نے درود ابراہیمی ضرور پڑھنا ہے۔ جب آپ نے تینوں گریوں پر دم کر لینا ہے۔ تو پھر آ پ نے “بسم اللہ ” پڑھ کر صبح نہار منہ ایک گری کھالینی ہے۔ اور دوسری گری آپ نے دوپہر کے کھانے کے بعد کھانی ہے۔ اور تیسری گری آپ نے رات سونے سے پہلے کھانی ہے۔

اگر یہ عمل آپ نے عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے توآپ نے ایک گری رات سونے سےپہلے کھانی ہے اور ایک گری صبح اٹھ کر نہار منہ کچھ کھائے پئے بنا آپ نے ایک گری کھانی ہے۔ اور اس کے بعد آپ نے ایک گری دوپہر کو کھانی ہے۔ جن لوگوں نےفجر کے بعد عمل کرنا ہے۔ ان کو بھی طریقہ بتایا ہے۔

جن لوگوں نے عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے۔ ان کو بھی طریقہ بتایا ہے۔ کہ کس طرح ان گریوں کو استعمال کرنا ہے۔ یہ عمل آپ نے مسلسل اکیس دن تک کرنا ہے۔ اس عمل کی برکت سے چند ہی دنوں میں آپ کادماغ اور دماغی قوت سو گنا زیادہ ہوجائےگی۔ یعنی سو گنا بڑھ جائےگی۔ آپ کا حا فظہ تیز اور مضبو ط ہوگا۔ اور دماغ کمپیو ٹر کی طرح کام کرے گا۔

یہ عمل کند ذہن کے بچو ں کے لیے انتہائی اہم اور مفید ہے۔ اس عمل کی برکت سے آپ کے دماغی کمزوری دو ر ہوگی۔ اور جو چیز یا جو بھی سبق یاد کریں گے۔ وہ کبھی بھی نہیں بھولے گا۔ اس کے علاوہ یہ عمل بڑے بھی کرسکتےہیں۔

شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.