ریاستی اداروں کیخلاف بیانیہ۔۔۔!! مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

0

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے ریاستی اداروں کے مخالف بیانیے اور ایاز صادق کے متنازعہ بیان کے باعث ایک اوررہنما نے پارٹی رکنیت اور عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔



اس سے قبل ریاستی اداروں اور ان کے سربراہان کے خلاف بیان بازی کے بعد مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر عبدالقادر بلوچ نے بھی پارٹی رکنیت اور عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کی جانب سے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے پاکستان کی آرمی کے خلاف گفتگو کے بعد بہت سے لیگی اراکین نے پارٹی قیادت کے بیانیے سے اختلاف کرتے ہوئے پارٹی سے اپنی راہیں جدا کرلی ہیں۔







شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.