مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں افسر سمیت اہلکار جہنم واصل کر دیے گئے؟ جانیے

0


جموں(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوجی قافلے پر حملے میں 4 اہلکار ہ لاک ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج پر حملہ ضلع کپواڑہ میں کیاگیا جس کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی افسر سمیت 4 بھارتی فوجی م ارے گئے۔دوسری جانب قابض بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ ہی میں محاصرے کی آڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو ش ہید کردیا۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے کپواڑہ کے مختلف علاقوں کا محاصرہ اور سرچ آپریشن جاری ہے۔واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ظ لم و بر-بریت اور ریاستی د-ہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور قابض افواج کی جانب سے آئے روز بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو ش ہید کیا جارہا ہے۔



Source link

شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.