عورت کے لئے جنت میں جانے کا طریقہ

0













ایک عورت اگر شوہر کی تابعدار ہو اگر اللّه کی اور پھر شوہر کی بھی تابعدار ہو تو اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے حدیث ہے

کہ جب عورت اپنی پانچوں نمازیں ادا کرے مہینے کے روزے رکھے مطلب رمضان کے روزے رکھے اپنے خاوند کی عطاعت کرے اپنی شرما گاہ کی حفاظت کرے

تو اس کو روزے قیامت کہا جائے گا جنّت کے جس دروازے میں سے داخل ہونا ہے ہو جاؤ عورت کے لیے جنّت میں جانا مردوں سے آسان ہے

ایک دن حضرت سلیمان ع س دربار میں بیٹھے تھے کہ اتنے میں اچانک ملک الموت حضرت عزراٸیل ع س اگۓ سلام کیا تو سلیمان ع س نے پوچھا کہ کیسے انا ھوا تو عزراٸیل ع س نے فرمایا کچھ نہیں بس ویسے ایا تھا اور اٹھ کر چلے گۓ۔دربار میں موجود ایک وزیر کافی گھبرایا ھوا دکھاٸ دے رہا تھا ۔

کہا سلیمان ع س یہ کون تھا فرمایا کہ یہ ملک الموت حضرت عزراٸیل ع س تھے۔وزیر نے کہا کہ جب وہ اۓ تو مجھے غصے سے دیکھا اور جب جارھے تھے تو مزید غصے سے دیکھا مجھے ڈر

رہا ھے میں اپنی بہن کے پاس جانا چاھتا ھوں ۔فرمایا کہاں ھے اپکی بہن وزیر بولے فلاں جزیرے میں سلیمان ع س نے فرمایا وہاں تو گھوڑا تیز رفتار سے جاۓ تو چھ رات اور چھ دن کا سفر ھے اپ میرا اڑن تحت لے جاٶ جلدی پہنچ جاٶگے۔وزیر چلا گیا










شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.