وقتِ افطار دس بار پڑھیں۔ ہر کا م میں آسانی ہو جا ئے گی۔ بڑی سے بڑی حاجت بھی پوری۔

0













ہم آپ کے لیے ہر طرح کی پریشانیوں سے نجات کا ہر مشکل سے آسانی کا اور ہر حاجت پوری ہونے کا اور ہر نیک اور جائز مقصد میں کا میابی کا بہت ہی پیارا آسان قرآنی عمل لے کر حاضر ہو ئے ہیں اور یہ عمل آپ نے رمضان المبارک میں افطار سے پہلے کر لینا ہے۔ تو انشاء اللہ اس عمل کی بر کتوں سے آپ کی ہر طرح کی پریشانیاں مشکلات حل ہو جا ئیں گے

ہر مسئلہ حل ہو جا ئے گا ہر نیک اور جائز کام میں اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فر ما ئے گا تو ہمارے مسلمان بہن بھائی کسی بھی حوالے سے پریشانی ہیں ان کا کوئی بھی کام ہے جو رُکا ہوا ہے ۔ اُ ن کا کوئی بھی مسئلہ ہے جو حل نہیں ہو رہا ہے اور اُن کی کوئی بھی حاجت ہے وہ پوری نہیں ہو رہی وہ اس عمل کو رمضان المبارک میں افطار سے قبل کر یں۔

ا نشاء اللہ اس عمل سے اُن کو ضرور فائدہ حاصل ہو گا۔ آپ جانتے ہی ہیں کہ ماہِ رمضان المبارک بڑا ہی با بر کت اور بڑا ہی فضیلتوں والا مہینہ ہے اس مہینے میں اللہ تعالیٰ دُعاؤں کو قبول فر ما تا ہے ۔ حاجات کو پورا فر ما تا ہے

اور خاص کر کہ جو افطار سے پہلے کا جو وقت ہے اُس وقت میں تو اللہ تعالیٰ سے جو بھی دُعا مانگی جا ئے ۔ اللہ تعالیٰ ہر جائز دُعا کو قبول کر تا ہے ۔ تو جب بھی روزہ افطارکرنے کے لیے دسترخوان پر بیٹھ جا ئیں تو آپ کوئی بھی فضول بات نہ کر یں۔ اللہ پاک کا ذکر کر نا شروع کر دیں۔ اللہ پاک کی تسبیح شروع کر دیں۔ بڑی ہی قیمتی گھڑیاں ہیں۔

ان لمحات کو بالکل بھی غفلت میں مت گزارئیے۔ اللہ پاک کا ذکر کر یں۔ اپنے گ ن ا ہ وں کی مغفرت طلب کیجئے۔ اپنی مشکلات سے نجات کے لیے آپ اللہ پاک سے دُعا کیجئے۔ اور یہ جو آپ نے عمل کر نا ہے یہ بھی آپ نے افطا ر سے پہلےکرنا ہے ۔ جب آپ روزہ افطارکرنے کے لیے دستر خوان پر بیٹھ جا ئیں تو روزہ افطار کرنے سے پہلے آپ کچھ دیر پہلے ہی آپ یہ آسان سا عمل کر لیجئے۔ چند منٹ کا عمل ہے ۔ دس منٹ غالباً اس عمل کو کرنے میں لگیں گے

انشاء اللہ اس عمل کا آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔ تو افطار سے پہلے آپ نے یہ عمل کچھ اِ س طرح سے کرنا ہے کہ سورۃ انبیاء کی آیت نمبر ستاسی۔ جو کہ بڑی ہی مشہور آیتِ مبارکہ ہے لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظَلِمِینَ اس آیتِ مبارکہ کو آپ نے صرف دس مرتبہ پڑھ لینا ہے اور اُس کے بعد آپ نے سورۃ العمران کی آیت نمبر ایک سو تہتر حسبنا اللہ ونعم الوکیل اس آیتِ مبارکہ کو بھی آپ نے صرف دس مر تبہ پڑھ لینا ہے۔

طریقہ کچھ اس طرح سے ہو گا کہ سب سے پہلے آپ نے تین مر تبہ درودِ پاک پڑھ لینا ہے ۔ اور اُ س کے بعد آپ نے سورۃ انبیاء کی آیت نمبر ستاسی لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظَلِمِینَ ٌاِس آیتِ مبارکہ کو دس مرتبہ پڑھ لینا ہے اور اُ س کے بعد آپ نے سورۃ العمران کی آیت نمبر ایک سو تہتر حسبنا اللہ ونعم الوکیل اور آخر میں آپ نے تین مر تبہ درودِ پاک پڑھ لینا ہے۔










شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.