رمضان کی پہلی جمعرات کا خاص عمل کر لو۔ ۔ پیسوں کی بارش ہو گی۔ جتنی دولت چاہیے لے لو۔

0













آج ہم ماہ رمضان کی پہلی جمعرات کا ایک خاص عمل آپ لوگوں کی خدمت میں لے کر حاضر ہوئے ہیں جسے اگر آپ پوری ایمان دار ی اور اللہ پاک پر بھروسہ رکھتے ہوئے کر لیں تو جتنی چاہے آپ دولت کما سکتے ہیں بات صرف یقین اور ایمان کی ہو تی ہے اگر آپ کا یقین پکا ہے کہ وہی اللہ آپ کی مدد کر ے گا وہی آپ کو دولت سے نوازے گا توآ پ اپنے مقصد میں ضرور کا میاب ہو جا ئیں گے

لیکن ا س سے پہلے آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا تا کہ کسی بھی قسم کی کوئی مشکل نہ ہو آپ کو اس وظیفے اس عمل پر عمل کر تے ہو ئے۔

ہمارے معاشرے میں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو زیادہ پیسہ کمانے کو برا تصور کر تا ہے کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ پیسہ تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ ہم زیادہ پیسے کما کر کیا کر یں گے کیونکہ ک ف ن میں تو جیب نہیں ہو تی ہے لیکن ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو یہ کہتا ہے کہ پیسے کے بغیر زندگی گزارنا بہت مشکل ہے پیسے کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے اور پیسے کے بغیر زندگی ایک ع زاب کی طرح ہے یہ دو طرح کے لوگ ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں

جن کی اپنی اپنی رائے ہے رمضان المبارک کا آج کا جو جمعرات کے حوالے سےآ پ کو عمل بتانے جا رہے ہیں۔

یہ بہت خاص عمل ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ رمضان اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے جو تمام مہینوں کا سردار ہے اس مبارک مہینے میں مسلمان قرآنِ مجید کی بہت زیادہ تلا وت کر تے ہیں اور اپنے پروردگار سے رحمت کے طلب گار ہو تے ہیں اس لیے کہ تمام آسمانی کتا بیں اسی ماہ میں نازل ہو ئی ہیں

ایک مر تبہ رسول اللہ ﷺ نے ماہ ِ رمضان کے قریب ارشاد فر ما یا رمضان کا مہینہ آ گیا ہے جو بر کت والا ہے اللہ تعالیٰ اس ماہ میں خصوصی طور پر تمہاری طرف متوجہ ہو تے ہیں اور اپنی رحمت نازل فر ما تے ہیں۔

دعائیں قبول فر ما تے ہیں تمہارے لیے تنافس کو دیکھتے ہیں اور فرشتوں سے سحر فرما تے ہیں تو تم اللہ تعالیٰ کو اپنی نیکیاں دکھلا ؤ جو آپ کو عمل بتانے جا رہے ہیں اس برکتوں والے مہینے میں قرآنِ پاک تو ہر گھر میں پڑھا جا تا ہے بچوں سے لے کر بڑوں تک سب بڑے شوق ستے قرآن کی تلاوت کر تے ہیں تو آج کا عمل بھی قرآنِ پاک کے حوالے سے ہی ہے سورۃ بقرۃ قرآنِ پاک کی سورۃ ہے۔

آپ نے کر نا یہ ہے کہ سورۃ بقرۃ کی آیت نمبر ایک سو چھپن کو آپ نے ایک سو اکیس مر تبہ ماہِ رمضان کی پہلی جمعرات کو پڑھ لینا ہے جو کہ عنقریب آرہی ہے اس آیت کی تلاوت کر لینی ہے اس کے بعد اللہ سے دعا کر نی ہے۔










شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.