تربوز میں یہ چیز ملاؤ اور ساری زندگی کے لیے جوان ہو جا ؤ۔ چالیس کے ہو کر بھی بیس کے نظر آ ؤ۔

0

جیسے جیسے ہماری عمر میں اضافہ ہو تا ہے ہماری جلد لٹکنے لگتی ہے اور چہرے پر جھر یاں بھی دکھنے لگتی ہیں بہت سے ایسے نسخے ہیں جن کو استعمال کر کے آپ جھریوں کے عمل کو کافی حد تک روک سکتے ہیں بس آپ کو ان کے استعمال کا صحیح طریقہ پتہ ہو نا چاہیے اسی لیے آج میں آپ کو بہت ہی آسان او ر سادہ سا نسخہ بتاؤں گی جو آپ کی بڑھتی عمر کے اثر کو کم کر ے گا اور آپ کے چہرے کو نکھرا نکھرا اور شاداب بنا ئے گا یہ گرمیوں کے حساب سے بیسٹ ہے۔ تو اس کے لیے سب سے پہلے ہمیں چاہیے جو چیز ہم نے لینی ہے وہ ہے ۔
تر بوز تربوز آپ کی جلد کے لیے بہت اچھا ہو تا ہے اور جتنا لال تربوز ہو گا اتنا ہی آپ کو زیادہ فائدہ ہو گا تربوز کا موسم بھی چل رہا ہے معمولی سا تربوز آپ نے لینا ہے بس ایک چھوٹا سا تربوز آپ نے لینا ہے اور آپ نے اس کو میش کر لینا ہے یہ دیکھیں اس طرح۔ اب جو چیز آپ نے لینی ہے وہ ہے ملتانی مٹی۔ یہ آپ کو ہر بل سٹور سے آسانی سے مل جا ئے گی اگر سالڈ فارم میں ملے تو گھر پر ہی پیس کر پاؤڈر بنا لیجئے گا اس کے آپ نے دو چمچ ڈالنے ہیں۔ اب جو چیز آپ نے اس میں ڈالنی ہے۔
بادام کا تیل یعنی کہ بادام تیل اگر کسی کے پاس بادام کا تیل نہیں ہو تو وہ زیتون کا تیل بھی استعمال کر سکتا ہے بس دو سے تین قطرے آپ اس کے ڈالیں گے ۔ اب جو چیز آپ نے اس میں ڈالنی ہے وہ ہے چاول کا آٹا باریک پسا ہوا چاول کا آٹا آپ نے لینا ہے اس کا آپ نے ایک چمچ ڈالنا ہے اب اسے اچھے سے مکس کر لیں مکس کرنے کے بعد اسے آپ نے اپنے چہرے پر لگا نا ہے اچھے سے اسے اپنے پورے فیس پر لگائیں اور لگا کر چھوڑ دیں پندرہ سے بیس منٹ میں یہ سوکھ جا ئے گا دن ہو یا رات کسی بھی وقت آپ اسے لگا سکتے ہیں پہلے ہی ہفتے میں دو سے تین بار استعمال کر یں گے۔
پھر اس کے بعد ہفتے میں بس ایک بار اس سے آپ کا چہر ہ تر و تازہ جوان اور شاداب رہے گا اور ساتھ ساتھ ہی یہ آپ کے چہرے کو گورا بنا ئے گا عید آ نے والی ہے ۔ تو اس سے آپ کو بہت ہی

زیادہ فائدہ ملنے والا ہے۔ امید ہے کہ آپ کو اس ریمیڈی سے بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ اچھا چہرہ گورا چہرہ صاف ستھرا چہرہ ہر کسی کو ہی پسند ہو تا ہے تو یہ جو ریمیڈی ہے اس ریمیڈی کے سبب آپ کا یہ جو خواب ہے وہ پورا ہو جا ئے گا۔ انشاء اللہ۔
Leave a Reply

شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.