(ن) لیگ کا شیرازہ بکھر گیا۔!! نامور اور سرگرم رہنماؤں نے ایک ساتھ استعفیٰ دے دیا – Hassan Nisar Official Urdu News Website

0

خیرپور ( ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر علی نواز رند اور سینئر نائب صدر علی اکبر سولنگی نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا۔


اس موقع پر پریس کلب دادو میں علی نواز رند نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دس سال پارٹی کی انتہائی سرگرمی کے ساتھ خدمت کی اور پارٹی کو مضبوط اور فعال رکھا۔لیکن پارٹی کی صوبائی قیادت کی گروپ بندی کی وجہ سے ضلعی صدر کے عہدہ سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔








شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.