رمضان میں سب کی مغفرت عام معافی۔ رمضان میں ہر رات آٹھ ہزار آدمی جہ نم سے نکالتے جا تے ہیں۔

0





آج کا ہمارا موضوع ہے شب و روز لاکھوں کی تعداد میں مغفرت۔ حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ رسول اکرم ﷺ سے روایت کر تے ہیں کہ آپ ﷺ نے ارشاد فر ما یا جب رمضان شریف کے مہینے کی پہلی شب ہو تی تو جنتوں کے دروازے کھول دئیے جا تے اور پورے مہینے یہ دروازے کھلے رہتے ان میں سے کوئی ایک دروازہ بھی پورے مہینے بند نہیں ہو تا اور ج ہ نم کے دروازے بند کر دئیے جا تے ہیں

ا س دوران کوئی ایک دروازہ بھی نہیں کھلتا اور سر کش جنات قید کر دئیے جا تے ہیں اور ایک آواز لگانے والا تمام رات صبح صادق یہ آواز لگا تا رہتا ہے کہ اے بھلائی تلاش کر نے والے رمضان شریف کی ہر رات میں ایک آواز لگانے والا تمام رات صبح صادق یہ آواز لگا تا رہتا ہے۔

کہ اے بھلائی نیکی کا ارادہ کر اور خوش ہو جا اور اے بدی کا قصد کرنے والا بدی سے رک جا اور اپنے حالات پر غور کر اور ان کا جائزہ لے اور یہ بھی آواز لگا تا ہے کوئی گ ن ا ہ وں کی معافی چاہنے والا ہے کہ اس کے گ ن ا ہ معاف کر دئیے جا ئیں توبہ قبول کر لی جا ئے کوئی دعا مانگنے والا ہے اس کی دعا قبول کی جا ئے کوئی ہم سے کس چیز کے متعلق سوال کرنے والا ہے کہ اس کا سوال پورا کر دیا جا ئے رمضان کے مہینے میں روزانہ رات کو روزہ افطار کر تے وقت ساٹھ ہزار آدمی ج ہ نم سے فری فرما تے ہیں جب عید کا دن ہو تا ہے تو اللہ پاک اتنی تعداد میں ج ہ ن م سے فری فر ما تے ہیں۔

کہ مجموعی طور پر جتنی تعداد پورے مہینے میں آزاد فر ما ئے یعنی ساٹھ ساٹھ ہزار تیس مر تبہ جن کی کل تعداد اٹھارہ لاکھ ہو تی ہے حضرت حسن ‌ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ اللہ تعالیٰ رمضانِ المبارک کی ہر شب میں چھ لاکھ آدمیوں کو ج ہ ن م سے بری فرما تے ہیں اور جب آخری شب ہو تی ہے تو اللہ پاک اتنی تعداد میں آدمیوں کو ج ہ نم سے بری فر ما تے ہیں۔ حضر ت ابنِ عباس ؓسے رمضان المبارک کی فضیلت کے متعلق ایک بہت طویل اور جا مع روایت منقو ل ہے۔

اس میں یہ بھی یہ ہے کہ رسول پاک ﷺ نے فر ما یا کہ حق تعالیٰ رمضان شریف میں روزانہ افطار کے وقت ایسے دس لاکھ آدمیوں کو ج ہ نم سے بری فر ما تے ہیں جو جہ نم کے مستحق ہو چکے تھے۔ اور جب رمضان کا آخری دن ہوتا ہے تو یکم رمضان سے آ ج تک جس قدر لوگ جہ نم سےآزاد کیے گئے ہیں ان کے برابر ایک دن میں آزاد فر ما تے ہیں۔ پہلی حدیث میں ہر روز ساٹھ ہزار لوگوں کی بخشش ہو تی ہے اور دوسری حدیث میں ہر شب میں چھ لاکھ آدمی جہ نم سے آزاد کیے جا تے ہیں۔










شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.