آدھی رات کو حضورِ قلب سے دو نفل پڑھ پھر اسم الٰہی کی زکٰوۃ نکال لیں ہر پریشانی دور

0

آج ہم آپ کو رب کریم کے صفاتی نام یا وھاب ُاور دوسرا یا بدیع العجائب بالخیر کے بارے میں بیان کرنا ہے ۔انشاء اللہ ان وظائف کو کریں گے اللہ تعالیٰ ان وظائف کے صدقے آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائیں گے ۔آپ نے ان وظائف کو اچھی طرح سمجھنا پھر ان کو لازمی کرنا ہے ۔اگر آپ چاہتے

ہیں کہ آپ کی جائز خواہشات پوری ہوں تو آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے کوئی سخت مہم آپ کو پیش آتی ہے اس کیلئے یہ آپ نے کرنا ہے دوسرا یا بدیع العجائب بالخیر یا بدیع اس عمل کی برکت سے بزرگان دین نے بہت ساری کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔

اگر آپ اس کو بتائے گئے طریقے کے مطابق کریں گے تو آپکا ہر مسئلہ حل ہوگا۔ ہم اپنے وظائف کی تفصیلات کی جانب بڑھتے ہیں پہلا یا وھابُ کی آپ نے زکوٰۃ نکالنی ہے جب آپ یہ پڑھیں گے تو انشاء اللہ اس کی بدولت آپ کو دولت دارین حاصل ہوگی ۔ اس دنیا کے بھی فوائد حاصل ہوں گے اور آخرت کے بھی فضائل حاصل ہوں گے ۔ اسم مبارک کی دعوت کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ہر نماز کے بعد جب بھی فرض نماز ادا کریں آپ نے اس کو 46مرتبہ پڑھنا ہے اول وآخر تین مرتبہ

درودابراہیمی کیساتھ درمیان میں یہ عمل کرنا ہے ۔انشاء اللہ جب آپ اپنی روٹین بنائیں گے تو اس کے کمالات فائدے اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے ۔اگلاطریقہ جو اللہ کے صفاتی نام یا وھابُ کے حوالے سے ہے اگر کوئی سخت مہم پیش آئے اس کیلئے یہ عمل کرنا ہے آدھی رات کو اُٹھیں آپ نے غسل کرنا ہے

پاک صاف کپڑے آپ نے پہننے ہیں پھر حضورقلب کیساتھ کامل یقین کیساتھ عاجزی کیساتھ اپنے آپ کو مغلوب تصور کرتے ہوئے دو رکوٰۃ نماز نفل ادا کرنی ہے جب آپ دو رکوٰۃ نفل ادا کریں اس کے بعد آپ نے سر بہناں ہوکر آپ کا سر ننگا ہو آپ نے 1042مرتبہ یا وھاب ُ پڑھنا ہے گنتی کا خاص

خیال رکھنا ہے آج کل الیکٹرونک تسبیحات ملتی ان کے ذریعے پڑھیں۔ جب تین سو مرتبہ پڑھ چکیں تو کھڑے ہوکر رب کریم سے اپنی حاجت کو طلب کرنا ہے ۔دعا مانگنے کے بعد پھر بیٹھ جائیں ۔جب آپ سات سو کا عدد پورا ہو تو پھر کھڑے ہوکر اسی طر دعا کرنی ہے

اس کے بعد آپ نے ایک ہزار بیالیس کی گنتی مکمل کرکے تیسری مرتبہ پھر دعا مانگنی ہے اپنا مطلب پورا کرنے کی دعا کریں انشاء اللہ آپ کی دعا ضروری پوری ہوگی ۔یہ عمل تین راتوں کیلئے کرنا ہے ۔دوسرا وظیفہ جو کہ یا بدیع العجائب بالخیر یا بدیع کے حوالے سے ہے اگر آپ اس اسم مبارک کو پڑھتے ہیں انشاء اللہ ہر مقصد میں کامیابی کیلئے پڑھنا آپ کے قدم چومے گی فتح یابی آپ کو ملے گی اکثر علمائے مشائخ نے انکو مختلف طریقوں

کیساتھ پڑھا ہے ۔ بزرگان دین نے اس عمل کی برکت سے بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔ اس کو آپ نے روزانہ کی بنیاد میں پڑھنا ہے ۔ اس کا ورد کرتے رہیں پڑھتے رہیں رب کریم آپ کے تما م مقاصد کو پورا فرمائیں گے ۔

C

شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.