”یہ ایک چیز کھائیں ، قبض نہیں ہوگی پھولا ہوا سخت پیٹ ، کمر کے ساتھ لگ جائیگا

0

صرف دو انچ لمبی املتاس کی پھلی ۔ یہ آپ کو بہت ہی آسانی سے ہر بل شاپ سے مل جائے گی۔

دو انچ لمبی املتاس کی پھلی کا اوپر کا سخت خول اتا ردیں۔ اب اندر کے گودے کو ایک کپ عرق سونف میں رات بھر کے لیے بھگو کررکھ دیں۔ صبح نہار منہ پانی کو چھان کر پی لیں۔ کم از کم پینتالیس دن استعمال کریں۔ انشاءاللہ ڈھیٹ سے ڈھیٹ قبض ختم ہوجائے گی۔

اور پیٹ سکڑ کر کمرکے ساتھ لگ جائےگا۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ یقین اور تسلی کے ساتھ استعمال کریں۔ انشاءاللہ ! سو فیصد رزلٹ ملے گا

Sharing is caring!

شیئر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.